سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 24
-
فَلَمَّا رَأَوْهُ عَارِضًا مُسْتَقْبِلَ أَوْدِيَتِهِمْ قَالُوا هَٰذَا عَارِضٌ مُمْطِرُنَا ۚ بَلْ هُوَ مَا اسْتَعْجَلْتُمْ بِهِ ۖ رِيحٌ فِيهَا عَذَابٌ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- تو جب
- رَأَوْهُ
- انہوں نے دیکھا
- عَارِضًا
- اس بادل کو
- مُّسْتَقْبِلَ
- آنے والا
- أَوْدِيَتِهِمْ
- ان کی وادیوں کو
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- هَٰذَا
- یہ
- عَارِضٌ
- بادل ہے
- مُّمْطِرُنَا
- مینہ برسانے والا ہے ہم کو
- بَلْ
- نہیں بلکہ
- هُوَ
- وہ
- مَا
- وہ ہے جس کی
- ٱسْتَعْجَلْتُم
- تم جلدی مچا رہے ہو
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- رِيحٌ
- ایک ہوا ہے
- فِيهَا
- اس میں
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- أَلِيمٌ
- دردناک
پھر جب انہوں نے عذاب کو بصورت بادل دیکھا اپنی وادیوں کی طرف آتے ہوئے تو کہنے لگے، یہ ابر ہم پر برسنے واﻻ ہے ، (نہیں) بلکہ دراصل یہ ابر وه (عذاب) ہے جس کی تم جلدی کر رہے تھے، ہوا ہے جس میں دردناک عذاب ہے.
46:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی