سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 23
-
قَالَ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللَّهِ وَأُبَلِّغُكُمْ مَا أُرْسِلْتُ بِهِ وَلَٰكِنِّي أَرَاكُمْ قَوْمًا تَجْهَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- اس نے کہا
- إِنَّمَا
- بیشک
- ٱلْعِلْمُ
- علم
- عِندَ
- پاس ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَأُبَلِّغُكُم
- اور میں پہنچا رہا ہوں تم کو
- مَّآ
- وہ جو
- أُرْسِلْتُ
- میں بھیجا گیا
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- وَلَٰكِنِّىٓ
- لیکن میں
- أَرَىٰكُمْ
- دیکھتا ہوں تم کو
- قَوْمًا
- ایک قوم
- تَجْهَلُونَ
- تم جہالت برت رہے ہو
(حضرت ہود نے) کہا (اس کا) علم تو اللہ ہی کے پاس ہے، میں تو جو پیغام دے کر بھیجا گیا تھا وه تمہیں پہنچا رہا ہوں لیکن میں دیکھتا ہوں کہ تم لوگ نادانی کر رہے ہو.
46:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی