سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 22
-
قَالُوا أَجِئْتَنَا لِتَأْفِكَنَا عَنْ آلِهَتِنَا فَأْتِنَا بِمَا تَعِدُنَا إِنْ كُنْتَ مِنَ الصَّادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قَالُوٓا۟
- انہوں نے کہا
- أَجِئْتَنَا
- کیا تو آیا ہے ہمارے پاس
- لِتَأْفِكَنَا
- تاکہ تو برگشتہ کردے ہم کو۔ پھیر دے ہم کو
- عَنْ
- سے
- ءَالِهَتِنَا
- ہمارے الہوں سے
- فَأْتِنَا
- پس لے آ ہمارے پاس
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- تَعِدُنَآ
- تو ڈراتا ہے ہم کو
- إِن
- اگر
- كُنتَ
- ہے تو
- مِنَ
- سے
- ٱلصَّٰدِقِينَ
- سچوں میں (سے)
قوم نے جواب دیا، کیا آپ ہمارے پاس اس لئے آئے ہیں کہ ہمیں اپنے معبودوں (کی پرستش) سے باز رکھیں ؟ پس اگر آپ سچے ہیں تو جس عذاب کا آپ وعده کرتے ہیں اسے ہم پر ﻻ ڈالیں.
46:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی