سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 21
-
وَاذْكُرْ أَخَا عَادٍ إِذْ أَنْذَرَ قَوْمَهُ بِالْأَحْقَافِ وَقَدْ خَلَتِ النُّذُرُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا اللَّهَ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱذْكُرْ
- اور ذکر کیجیے
- أَخَا
- بھائی کا
- عَادٍ
- عاد کے
- إِذْ
- جب
- أَنذَرَ
- اس نے خبردار کیا
- قَوْمَهُۥ
- اپنی قوم کو
- بِٱلْأَحْقَافِ
- احقاف میں
- وَقَدْ
- اور تحقیق
- خَلَتِ
- گزر چکے تھے
- ٱلنُّذُرُ
- خبردار کرنے والے
- مِنۢ بَيْنِ
- سے
- يَدَيْهِ
- اس سے پہلے۔ اس کے آگے
- وَمِنْ
- اور سے
- خَلْفِهِۦٓ
- اور اس کے پیچھے
- أَلَّا
- کہ نہ
- تَعْبُدُوٓا۟
- تم عبادت کرو
- إِلَّا
- مگر
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- إِنِّىٓ
- بیشک میں
- أَخَافُ
- میں ڈرتا ہوں
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- عَذَابَ
- عذاب سے
- يَوْمٍ
- دن کے
- عَظِيمٍ
- بڑے
اور عاد کے بھائی کو یاد کرو، جبکہ اس نے اپنی قوم کو احقاف میں ڈرایا اور یقیناً اس سے پہلے بھی ڈرانے والے گزر چکے ہیں اور اس کے بعد بھی یہ کہ تم سوائے اللہ تعالیٰ کے اور کسی کی عبادت نہ کرو، بیشک میں تم پر بڑے دن کے عذاب سے خوف کھاتا ہوں.
46:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی