سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 20
-
وَيَوْمَ يُعْرَضُ الَّذِينَ كَفَرُوا عَلَى النَّارِ أَذْهَبْتُمْ طَيِّبَاتِكُمْ فِي حَيَاتِكُمُ الدُّنْيَا وَاسْتَمْتَعْتُمْ بِهَا فَالْيَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُونِ بِمَا كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَبِمَا كُنْتُمْ تَفْسُقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَوْمَ
- اور جس دن
- يُعْرَضُ
- پیش کیے جائیں گے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- عَلَى
- پر
- ٱلنَّارِ
- آگ (پر)
- أَذْهَبْتُمْ
- (کہا جائے گا) لے گئے تم
- طَيِّبَٰتِكُمْ
- اپنی نعمتیں
- فِى
- میں
- حَيَاتِكُمُ
- اپنی زندگی میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- وَٱسْتَمْتَعْتُم
- اور فائدہ اٹھا لیا تم نے
- بِهَا
- ساتھ ان کے
- فَٱلْيَوْمَ
- تو آج کے دن
- تُجْزَوْنَ
- تم جزا دیئے جاؤ گے
- عَذَابَ
- عذاب
- ٱلْهُونِ
- رسوائی کا
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تَسْتَكْبِرُونَ
- تم تکبر کرتے
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- بِغَيْرِ
- نا
- ٱلْحَقِّ
- حق
- وَبِمَا
- اور بوجہ اس کے جو
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تَفْسُقُونَ
- تم نافرمانی کرتے
اور جس دن کافر جہنم کے سرے پر ﻻئے جائیں گے (کہا جائے گا) تم نے اپنی نیکیاں دنیا کی زندگی میں ہی برباد کر دیں اور ان سے فائدے اٹھا چکے، پس آج تمہیں ذلت کے عذاب کی سزا دی جائے گی، اس باعﺚ کہ تم زمین میں ناحق تکبر کیا کرتے تھے اور اس باعﺚ بھی کہ تم حکم عدولی کیا کرتے تھے.
46:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی