سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 19
-
وَلِكُلٍّ دَرَجَاتٌ مِمَّا عَمِلُوا ۖ وَلِيُوَفِّيَهُمْ أَعْمَالَهُمْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلِكُلٍّ
- اور واسطے ہر ایک کے
- دَرَجَٰتٌ
- درجے ہیں
- مِّمَّا
- اس میں سے جو
- عَمِلُوا۟
- انہوں نے عمل کیے
- وَلِيُوَفِّيَهُمْ
- اور تاکہ پورا پورا بدلہ دے ان کو
- أَعْمَٰلَهُمْ
- ان کے اعمال کا
- وَهُمْ
- اور وہ
- لَا
- نہ
- يُظْلَمُونَ
- ظلم کیے جائیں گے
اور ہر ایک کو اپنے اپنے اعمال کے مطابق درجے ملیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال کے پورے بدلے دے اور ان پر ﻇلم نہ کیا جائے گا.
46:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی