سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 18
-
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ حَقَّ عَلَيْهِمُ الْقَوْلُ فِي أُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمْ مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا خَاسِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ ہیں
- حَقَّ
- حق ہوگئی
- عَلَيْهِمُ
- ان پر
- ٱلْقَوْلُ
- بات
- فِىٓ
- میں
- أُمَمٍ
- گروہوں
- قَدْ
- تحقیق
- خَلَتْ
- گزر چکے
- مِن
- سے
- قَبْلِهِم
- ان سے پہلے
- مِّنَ
- سے
- ٱلْجِنِّ
- جنوں
- وَٱلْإِنسِ
- اور انسانوں میں (سے)
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- خَٰسِرِينَ
- خسارہ پانے والے
وه لوگ ہیں جن پر (اللہ کے عذاب کا) وعده صادق آگیا ، ان جنات اور انسانوں کے گروہوں کے ساتھ جو ان سے پہلے گزر چکے ہیں، یقیناً یہ نقصان پانے والے .تھے.
46:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی