سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 25
-
تُدَمِّرُ كُلَّ شَيْءٍ بِأَمْرِ رَبِّهَا فَأَصْبَحُوا لَا يُرَىٰ إِلَّا مَسَاكِنُهُمْ ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْقَوْمَ الْمُجْرِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- تُدَمِّرُ
- ہلاک کرتی ہے
- كُلَّ
- ہر
- شَىْءٍۭ
- چیز کو
- بِأَمْرِ
- حکم سے
- رَبِّهَا
- اپنے رب کے
- فَأَصْبَحُوا۟
- پھر وہ ہوگئے
- لَا
- نہ
- يُرَىٰٓ
- دکھائی دیتے تھے
- إِلَّا
- مگر
- مَسَٰكِنُهُمْ
- ان کے گھر
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- نَجْزِى
- ہم بدلہ دیا کرتے ہیں
- ٱلْقَوْمَ
- قوم کو
- ٱلْمُجْرِمِينَ
- مجرم
جو اپنے رب کے حکم سے ہر چیز کو ہلاک کر دے گی، پس وه ایسے ہوگئے کہ بجر ان کے مکانات کے اور کچھ دکھائی نہ دیتا تھا۔ گنہگاروں کے گروه کو ہم یوں ہی سزا دیتے ہیں.
46:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی