سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 23
-
أَفَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَٰهَهُ هَوَاهُ وَأَضَلَّهُ اللَّهُ عَلَىٰ عِلْمٍ وَخَتَمَ عَلَىٰ سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ وَجَعَلَ عَلَىٰ بَصَرِهِ غِشَاوَةً فَمَنْ يَهْدِيهِ مِنْ بَعْدِ اللَّهِ ۚ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَفَرَءَيْتَ
- کیا پھر تم نے دیکھا
- مَنِ
- جس نے
- ٱتَّخَذَ
- بنا لیا
- إِلَٰهَهُۥ
- اپنا الہ
- هَوَىٰهُ
- اپنی خواہش نفس کو
- وَأَضَلَّهُ
- اور بھٹکا دیا اس کو
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- عَلَىٰ
- باوجود
- عِلْمٍ
- علم کے
- وَخَتَمَ
- اور مہر لگا دی
- عَلَىٰ
- پر
- سَمْعِهِۦ
- اس کے کان
- وَقَلْبِهِۦ
- اور اس کے دل پر
- وَجَعَلَ
- اور اس نے ڈال دیا
- عَلَىٰ
- پر
- بَصَرِهِۦ
- اس کی آنکھ
- غِشَٰوَةً
- ایک پردہ
- فَمَن
- تو کون
- يَهْدِيهِ مِنۢ
- ہدایت دے گا اس کو
- بَعْدِ
- بعد کیا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- أَفَلَا
- بھلا نہیں
- تَذَكَّرُونَ
- تم نصیحٹ پکڑتے
کیا آپ نے اسے بھی دیکھا؟ جس نے اپنی خواہش نفس کو اپنا معبود بنا رکھا ہے اور باوجود سمجھ بوجھ کے اللہ نے اسے گمراه کردیا ہے اور اس کے کان اور دل پر مہر لگادی ہے اور اس کی آنکھ پر بھی پرده ڈال دیا ہے، اب ایسے شخص کو اللہ کے بعد کون ہدایت دے سکتا ہے.
45:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی