سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 22
-
وَخَلَقَ اللَّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ وَلِتُجْزَىٰ كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَخَلَقَ
- اور پیدا کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کو
- وَٱلْأَرْضَ
- اور زمین
- بِٱلْحَقِّ
- ساتھ حق کے
- وَلِتُجْزَىٰ
- اور تاکہ بدلا دیا جائے
- كُلُّ
- ہر
- نَفْسٍۭ
- شخص
- بِمَا
- اس کا
- كَسَبَتْ
- جو اس نے کمایا
- وَهُمْ
- اور وہ
- لَا
- نہ
- يُظْلَمُونَ
- ﻇلم کیے جائیں گے
اور آسمانوں اور زمین کو اللہ نے بہت ہی عدل کے ساتھ پیدا کیا ہے اور تاکہ ہر شخص کو اس کے کیے ہوئے کام کا پورا بدلہ دیا جائے اور ان پر ﻇلم نہ کیا جائے گا.
45:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی