سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 21
-
أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ اجْتَرَحُوا السَّيِّئَاتِ أَنْ نَجْعَلَهُمْ كَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَوَاءً مَحْيَاهُمْ وَمَمَاتُهُمْ ۚ سَاءَ مَا يَحْكُمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- حَسِبَ
- خیال کیا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- ٱجْتَرَحُوا۟
- جنہوں نے کام کیے۔ کمائی کی
- ٱلسَّيِّـَٔاتِ
- برے
- أَن
- کہ
- نَّجْعَلَهُمْ
- ہم کردیں گے ان کو
- كَٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کی طرح
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا۟
- اور انہوں نے عمل کیے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ
- اچھے
- سَوَآءً
- برابر ہے
- مَّحْيَاهُمْ
- ان کا جینا
- وَمَمَاتُهُمْ سَآءَ
- اور ان کا مرنا
- مَا
- کتنا برا ہے
- يَحْكُمُونَ
- جو وہ فیصلہ کررہے ہیں
کیا ان لوگوں کا جو برے کام کرتے ہیں یہ گمان ہے کہ ہم انہیں ان لوگوں جیسا کردیں گے جو ایمان ﻻئے اور نیک کام کیے کہ ان کا مرنا جینا یکساں ہوجائے ، برا ہے وه فیصلہ جو وه کررہے ہیں.
45:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی