سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 20
-
هَٰذَا بَصَائِرُ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِقَوْمٍ يُوقِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰذَا
- یہ
- بَصَٰٓئِرُ
- روشن نشانیاں ہیں۔ بصیرت کی روشنیاں ہیں
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لیے
- وَهُدًى
- اور ہدایت
- وَرَحْمَةٌ
- اور رحمت
- لِّقَوْمٍ
- اس قوم کے لیے
- يُوقِنُونَ
- جو یقین رکھتی ہو
یہ (قرآن) لوگوں کے لیے بصیرت کی باتیں اور ہدایت ورحمت ہے اس قوم کے لیے جو یقین رکھتی ہے.
45:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی