سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 19
-
إِنَّهُمْ لَنْ يُغْنُوا عَنْكَ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا ۚ وَإِنَّ الظَّالِمِينَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۖ وَاللَّهُ وَلِيُّ الْمُتَّقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- لَن
- نہیں
- يُغْنُوا۟
- کام آسکتے
- عَنكَ
- تجھ کو
- مِنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالم لوگ
- بَعْضُهُمْ
- ان میں سے بعض
- أَوْلِيَآءُ
- دوست ہیں
- بَعْضٍ
- بعض کے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- وَلِىُّ
- دوست ہے
- ٱلْمُتَّقِينَ
- متقی لوگوں کا
(یاد رکھیں) کہ یہ لوگ ہرگز اللہ کے سامنے آپ کے کچھ کام نہیں آسکتے۔ (سمجھ لیں کہ) ﻇالم لوگ آپس میں ایک دوسرے کے رفیق ہوتے ہیں اور پرہیزگاروں کا کارساز اللہ تعالیٰ ہے.
45:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی