سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 18
-
ثُمَّ جَعَلْنَاكَ عَلَىٰ شَرِيعَةٍ مِنَ الْأَمْرِ فَاتَّبِعْهَا وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- جَعَلْنَٰكَ
- لگایا ہم نے آپ کو
- عَلَىٰ
- اوپر
- شَرِيعَةٍ
- ایک طریقے کے۔ شریعت کے
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلْأَمْرِ
- دین
- فَٱتَّبِعْهَا
- پس پیروی کرو اس کی
- وَلَا
- اور نہ
- تَتَّبِعْ
- تم پیروی کرو
- أَهْوَآءَ
- خواہشات کی
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کی جو
- لَا
- نہیں
- يَعْلَمُونَ
- علم رکھتے
پھر ہم نے آپ کو دین کی (ﻇاہر) راه پر قائم کردیا ، سو آپ اسی پر لگے رہیں اور نادانوں کی خواہشوں کی پیروی میں نہ پڑیں.
45:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی