سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 24
-
وَقَالُوا مَا هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَنَحْيَا وَمَا يُهْلِكُنَا إِلَّا الدَّهْرُ ۚ وَمَا لَهُمْ بِذَٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ ۖ إِنْ هُمْ إِلَّا يَظُنُّونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالُوا۟
- اور انہوں نے کہا
- مَا
- نہیں
- هِىَ
- ہے یہ
- إِلَّا
- مگر
- حَيَاتُنَا
- ہماری زندگی
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- نَمُوتُ
- ہم مریں گے
- وَنَحْيَا
- اور ہم جئیں گے
- وَمَا
- اور
- يُهْلِكُنَآ
- ہلاک کرتا ہم کو
- إِلَّا
- مگر
- ٱلدَّهْرُ
- زمانہ
- وَمَا
- اور نہیں
- لَهُم
- ان کے لیے
- بِذَٰلِكَ
- اس کا
- مِنْ
- کوئی
- عِلْمٍ
- علم
- إِنْ
- نہیں
- هُمْ
- وہ
- إِلَّا
- مگر
- يَظُنُّونَ
- وہ گمان کرتے ہیں
کیا اب بھی تم نصیحت نہیں پکڑتے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری زندگی تو صرف دنیا کی زندگی ہی ہے۔ ہم مرتے ہیں اور جیتے ہیں اور ہمیں صرف زمانہ ہی مار ڈالتا ہے، (دراصل) انہیں اس کا کچھ علم ہی نہیں۔ یہ تو صرف (قیاس اور) اٹکل سے ہی کام لے رہے ہیں.
45:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی