سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 54

  1. كَذَٰلِكَ وَزَوَّجْنَاهُمْ بِحُورٍ عِينٍ

    لفظ کا ترجمہ

    كَذَٰلِكَ
    اسی طرح
    وَزَوَّجْنَٰهُم
    اور بیاہ دیں گے ہم انکو
    بِحُورٍ
    موٹی آنکھوں والی سفید عورتوں سے
    عِينٍ
    موٹی آنکھوں والی سفید عورتوں سے

    یہ اسی طرح ہے اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ان کا نکاح کردیں گے.

    44:54

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 44 الدخان (دھواں)