سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 53
-
يَلْبَسُونَ مِنْ سُنْدُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُتَقَابِلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- يَلْبَسُونَ
- پہنیں گے وہ
- مِن
- میں سے
- سُندُسٍ
- باریک ریشم
- وَإِسْتَبْرَقٍ
- اور موٹا ریشم
- مُّتَقَٰبِلِينَ
- آمنے سامنے بیٹھنے والے
باریک اور دبیز ریشم کے لباس پہنے ہوئے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے.
44:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی