سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 55
-
يَدْعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ آمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- يَدْعُونَ
- وہ طلب کریں گے
- فِيهَا
- اس میں
- بِكُلِّ
- ہر قسم کے
- فَٰكِهَةٍ
- پھل
- ءَامِنِينَ
- امن سے رہنے والے
دل جمعی کے ساتھ وہاں ہر طرح کے میوؤں کی فرمائشیں کرتے ہوں گے.
44:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی