سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 50

  1. إِنَّ هَٰذَا مَا كُنْتُمْ بِهِ تَمْتَرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    هَٰذَا
    یہ
    مَا
    وہ ہے
    كُنتُم
    جو تھے تم
    بِهِۦ
    ساتھ اس کے
    تَمْتَرُونَ
    تم شک کرتے تھے

    یہی وه چیز ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے.

    44:50

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 44 الدخان (دھواں)