سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 49
-
ذُقْ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- ذُقْ
- (کہا جائے گا) چکھو
- إِنَّكَ
- بیشک تم
- أَنتَ
- تم
- ٱلْعَزِيزُ
- زبردست تھے،
- ٱلْكَرِيمُ
- عزت والے تھے
(اس سے کہا جائے گا) چکھتا جا تو تو بڑا ذی عزت اور بڑے اکرام واﻻ تھا.
44:49
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی