سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 48

  1. ثُمَّ صُبُّوا فَوْقَ رَأْسِهِ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيمِ

    لفظ کا ترجمہ

    ثُمَّ
    پھر
    صُبُّوا۟
    انڈیل دو
    فَوْقَ
    اوپر
    رَأْسِهِۦ
    اس کے سر کے
    مِنْ
    سے
    عَذَابِ
    عذاب
    ٱلْحَمِيمِ
    کھولتے پانی کے

    پھر اس کے سر پر سخت گرم پانی کا عذاب بہاؤ.

    44:48

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 44 الدخان (دھواں)