سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 47

  1. خُذُوهُ فَاعْتِلُوهُ إِلَىٰ سَوَاءِ الْجَحِيمِ

    لفظ کا ترجمہ

    خُذُوهُ
    کہا جائے گا) پکڑو اس کو
    فَٱعْتِلُوهُ
    پس گھسیٹو اس کو
    إِلَىٰ
    طرف
    سَوَآءِ
    وسط میں
    ٱلْجَحِيمِ
    جہنم کے

    اسے پکڑ لو پھر گھسیٹتے ہوئے بیچ جہنم تک پہنچاؤ.

    44:47

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 44 الدخان (دھواں)