سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 51
-
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي مَقَامٍ أَمِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلْمُتَّقِينَ
- متقی لوگ
- فِى
- پر ہوں گے
- مَقَامٍ
- جگہ
- أَمِينٍ
- امن والی
بیشک (اللہ سے) ڈرنے والے امن چین کی جگہ میں ہوں گے.
44:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی