سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 37

  1. أَهُمْ خَيْرٌ أَمْ قَوْمُ تُبَّعٍ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ ۚ أَهْلَكْنَاهُمْ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا مُجْرِمِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    أَهُمْ
    کیا وہ
    خَيْرٌ
    اچھے ہیں
    أَمْ
    یا
    قَوْمُ
    قوم
    تُبَّعٍ
    تبع کی
    وَٱلَّذِينَ
    اور وہ لوگ
    مِن
    جو ان سے
    قَبْلِهِمْ
    پہلے تھے
    أَهْلَكْنَٰهُمْ
    ہلاک کردیا ہم نے ان کو
    إِنَّهُمْ
    بیشک وہ
    كَانُوا۟
    تھے
    مُجْرِمِينَ
    مجرم

    کیا یہ لوگ بہتر ہیں یا تبع کی قوم کے لوگ اور جو ان سے بھی پہلے تھے۔ ہم نے ان سب کو ہلاک کردیا یقیناً وه گنہ گار تھے.

    44:37

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 44 الدخان (دھواں)