سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 38
-
وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا لَاعِبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- خَلَقْنَا
- پیدا کیا ہم نے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کو
- وَٱلْأَرْضَ
- اور زمین کو
- وَمَا
- اور جو
- بَيْنَهُمَا
- ان دونوں کے درمیان ہے
- لَٰعِبِينَ
- کھیل تماشے کے طور پر۔ کھیلنے والے ہو کر
ہم نے زمین اور آسمانوں اور ان کے درمیان کی چیزوں کو کھیل کے طور پر پیدا نہیں کیا.
44:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی