سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 36
-
فَأْتُوا بِآبَائِنَا إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَأْتُوا۟
- پس لے آؤ
- بِـَٔابَآئِنَآ
- ہمارے باپ دادا کو
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- صَٰدِقِينَ
- سچے
اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو لے آؤ.
44:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی