سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 6

  1. وَكَمْ أَرْسَلْنَا مِنْ نَبِيٍّ فِي الْأَوَّلِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَكَمْ
    اور کتنے ہی
    أَرْسَلْنَا
    بھیجے ہم نے
    مِن
    میں سے
    نَّبِىٍّ
    نبیوں
    فِى
    میں
    ٱلْأَوَّلِينَ
    پہلوں

    اور ہم نے اگلے لوگوں میں بھی کتنے ہی نبی بھیجے.

    43:6

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات)