سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 7
-
وَمَا يَأْتِيهِمْ مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- يَأْتِيهِم
- آیا ان کے پاس
- مِّن
- کوئی
- نَّبِىٍّ
- نبی
- إِلَّا
- مگر
- كَانُوا۟
- وہ تھے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- يَسْتَهْزِءُونَ
- استہزاء کرتے۔ مذاق اڑاتے
جو نبی ان کے پاس آیا انہوں نے اس کا مذاق اڑایا.
43:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی