سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 5
-
أَفَنَضْرِبُ عَنْكُمُ الذِّكْرَ صَفْحًا أَنْ كُنْتُمْ قَوْمًا مُسْرِفِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَفَنَضْرِبُ
- کیا بھلا ہم چھوڑ دیں
- عَنكُمُ
- تم سے
- ٱلذِّكْرَ
- ذکر کرنا
- صَفْحًا
- درگزر کرتے ہوئے۔ اعراض کرنے کی وجہ سے
- أَن
- کہ
- كُنتُمْ
- ہو تم
- قَوْمًا
- ایک قوم
- مُّسْرِفِينَ
- حد سے بڑھنے والی
کیا ہم اس نصیحت کو تم سے اس بنا پر ہٹالیں کہ تم حد سے گزر جانے والے لوگ ہو.
43:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی