سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 4

  1. وَإِنَّهُ فِي أُمِّ الْكِتَابِ لَدَيْنَا لَعَلِيٌّ حَكِيمٌ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِنَّهُۥ
    اور بیشک وہ
    فِىٓ
    میں ہے
    أُمِّ
    ام
    ٱلْكِتَٰبِ
    الکتاب
    لَدَيْنَا
    ہمارے پاس
    لَعَلِىٌّ
    البتہ بلند ہے،
    حَكِيمٌ
    حکمت سے لبریز ہے

    یقیناً یہ لوح محفوظ میں ہے اور ہمارے نزدیک بلند مرتبہ حکمت والی ہے.

    43:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات)