سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 3

  1. إِنَّا جَعَلْنَاهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّا
    بیشک ہم نے
    جَعَلْنَٰهُ
    بنایا ہم نے اس کو
    قُرْءَٰنًا
    قرآن
    عَرَبِيًّا
    عربی
    لَّعَلَّكُمْ
    تاکہ تم ،
    تَعْقِلُونَ
    تم سمجھ سکو

    ہم نے اس کو عربی زبان کا قرآن بنایا ہے کہ تم سمجھ لو.

    43:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات)