سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 47
-
فَلَمَّا جَاءَهُمْ بِآيَاتِنَا إِذَا هُمْ مِنْهَا يَضْحَكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَمَّا
- پھر جب
- جَآءَهُم
- وہ لایا ان کے پاس
- بِـَٔايَٰتِنَآ
- ہماری آیات ۔ نشانیاں
- إِذَا
- تب
- هُم
- وہ
- مِّنْهَا
- ان پر۔ سے
- يَضْحَكُونَ
- ہنستے تھے
پس جب وه ہماری نشانیاں لے کر ان کے پاس آئے تو وه بےساختہ ان پر ہنسنے لگے.
43:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی