سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 48
-
وَمَا نُرِيهِمْ مِنْ آيَةٍ إِلَّا هِيَ أَكْبَرُ مِنْ أُخْتِهَا ۖ وَأَخَذْنَاهُمْ بِالْعَذَابِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- نُرِيهِم
- ہم دکھاتے ان کو
- مِّنْ
- کوئی
- ءَايَةٍ
- نشانی
- إِلَّا
- مگر
- هِىَ
- وہ
- أَكْبَرُ
- زیادہ بڑی ہوتی تھی
- مِنْ
- سے
- أُخْتِهَا
- اپنی بہن
- وَأَخَذْنَٰهُم
- اور پکڑ لیا ہم نے ان کو
- بِٱلْعَذَابِ
- عذاب میں۔ ساتھ عذاب کے
- لَعَلَّهُمْ
- تاکہ وہ
- يَرْجِعُونَ
- لوٹ آئیں
اور ہم انہیں جو نشانی دکھاتے تھے وه دوسری سے بڑھی چڑھی ہوتی تھی اور ہم نے انہیں عذاب میں پکڑا تاکہ وه باز آجائیں.
43:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی