سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 46
-
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَىٰ بِآيَاتِنَا إِلَىٰ فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ فَقَالَ إِنِّي رَسُولُ رَبِّ الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- مُوسَىٰ
- موسیٰ کو
- بِـَٔايَٰتِنَآ
- ساتھ اپنی نشانیوں کے
- إِلَىٰ
- طرف
- فِرْعَوْنَ
- فرعون کے
- وَمَلَإِي۟هِۦ
- اور اس کے سرداروں کے
- فَقَالَ
- تو اس نے کہا
- إِنِّى
- بیشک میں
- رَسُولُ
- رسول ہوں
- رَبِّ
- رب
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- العالمین کا
اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے امراء کے پاس بھیجا تو (موسیٰ علیہ السلام نے جاکر) کہا کہ میں تمام جہانوں کے رب کا رسول ہوں.
43:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی