سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 45
-
وَاسْأَلْ مَنْ أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رُسُلِنَا أَجَعَلْنَا مِنْ دُونِ الرَّحْمَٰنِ آلِهَةً يُعْبَدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَسْـَٔلْ
- اور پوچھ لیجئے
- مَنْ
- جس کو
- أَرْسَلْنَا مِن
- بھیجا ہم نے
- قَبْلِكَ
- آپ سے قبل
- مِن
- میں سے
- رُّسُلِنَآ
- اپنے رسولوں
- أَجَعَلْنَا مِن
- کیا بنائے ہم نے
- دُونِ
- سوا
- ٱلرَّحْمَٰنِ
- رحمن کے
- ءَالِهَةً
- کچھ الہ
- يُعْبَدُونَ
- ان کی بندگی کی جائے
اور ہمارے ان نبیوں سے پوچھو! جنہیں ہم نے آپ سے پہلے بھیجا تھا کہ کیا ہم نے سوائے رحمٰن کے اور معبود مقرر کیے تھے جن کی عبادت کی جائے؟
43:45
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی