سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 14

  1. وَإِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِنَّآ
    اور بیشک ہم
    إِلَىٰ
    طرف
    رَبِّنَا
    اپنے رب کی
    لَمُنقَلِبُونَ
    البتہ پلٹنے والے ہیں

    اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں.

    43:14

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات)