سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 13
-
لِتَسْتَوُوا عَلَىٰ ظُهُورِهِ ثُمَّ تَذْكُرُوا نِعْمَةَ رَبِّكُمْ إِذَا اسْتَوَيْتُمْ عَلَيْهِ وَتَقُولُوا سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- لِتَسْتَوُۥا۟
- تاکہ تم چڑھ بیٹھو
- عَلَىٰ
- پر
- ظُهُورِهِۦ
- ان کی پشتوں
- ثُمَّ
- پھر
- تَذْكُرُوا۟
- تم یاد کرو
- نِعْمَةَ
- نعمت کو
- رَبِّكُمْ
- اپنے رب کی
- إِذَا
- جب
- ٱسْتَوَيْتُمْ
- سوار ہو تم
- عَلَيْهِ
- اس پر
- وَتَقُولُوا۟
- اور تم کہو
- سُبْحَٰنَ
- پاک ہے
- ٱلَّذِى
- وہ ذات
- سَخَّرَ
- جس نے مسخر کیا
- لَنَا
- ہمارے لیے
- هَٰذَا
- اس کو
- وَمَا
- اور نہ
- كُنَّا
- تھے ہم
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- مُقْرِنِينَ
- قابو میں لانے والے
تاکہ تم ان کی پیٹھ پر جم کر سوار ہوا کرو پھر اپنے رب کی نعمت کو یاد کرو جب اس پر ٹھیک ٹھاک بیٹھ جاؤ، اور کہو پاک ذات ہے اس کی جس نے اسے ہمارے بس میں کردیا حاﻻنکہ ہمیں اسے قابو کرنے کی طاقت نہ تھی.
43:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی