سورۃ 43 الزخرف (سونے کے زیورات), آیت 15
-
وَجَعَلُوا لَهُ مِنْ عِبَادِهِ جُزْءًا ۚ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَكَفُورٌ مُبِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَعَلُوا۟
- اور انہوں نے بنادیا
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- مِنْ
- میں سے
- عِبَادِهِۦ
- اس کے بندوں
- جُزْءًا
- ایک جزو۔ حصہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلْإِنسَٰنَ
- انسان
- لَكَفُورٌ
- البتہ ناشکرا ہے
- مُّبِينٌ
- کھلم کھلا
اور انہوں نے اللہ کے بعض بندوں کو اس کا جز ٹھہرا دیا یقیناً انسان کھلم کھلا ناشکرا ہے.
43:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی