سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 8
-
وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ لَجَعَلَهُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَلَٰكِنْ يُدْخِلُ مَنْ يَشَاءُ فِي رَحْمَتِهِ ۚ وَالظَّالِمُونَ مَا لَهُمْ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور اگر
- شَآءَ
- چاہتا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لَجَعَلَهُمْ
- البتہ بنادیتا ان کو
- أُمَّةً
- امت
- وَٰحِدَةً
- ایک ہی
- وَلَٰكِن
- لیکن
- يُدْخِلُ
- وہ داخل کرے گا۔ وہ داخل کرتا ہے
- مَن
- جس کو
- يَشَآءُ
- چاہے گا۔ چاہتا ہے
- فِى
- میں
- رَحْمَتِهِۦ
- اپنی رحمت
- وَٱلظَّٰلِمُونَ
- اور ظالم
- مَا
- نہیں
- لَهُم
- ان کے لیے
- مِّن
- کوئی
- وَلِىٍّ
- دوست
- وَلَا
- او ر نہ
- نَصِيرٍ
- کوئی مددگار
اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو ان سب کو ایک ہی امت کا بنا دیتا لیکن وه جسے چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرلیتا ہے اور ﻇالموں کا حامی اور مددگار کوئی نہیں.
42:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی