سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 7
-
وَكَذَٰلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لِتُنْذِرَ أُمَّ الْقُرَىٰ وَمَنْ حَوْلَهَا وَتُنْذِرَ يَوْمَ الْجَمْعِ لَا رَيْبَ فِيهِ ۚ فَرِيقٌ فِي الْجَنَّةِ وَفَرِيقٌ فِي السَّعِيرِ
لفظ کا ترجمہ
- وَكَذَٰلِكَ
- اور اسی طرح
- أَوْحَيْنَآ
- وحی کی ہم نے
- إِلَيْكَ
- آپ کی طرف
- قُرْءَانًا
- قرآن
- عَرَبِيًّا
- عربی کی
- لِّتُنذِرَ
- تاکہ تم خبردار کرو
- أُمَّ
- مکہ والوں کو
- ٱلْقُرَىٰ
- مکہ والوں کو
- وَمَنْ
- اور جو اس کے
- حَوْلَهَا
- آس پاس ہیں
- وَتُنذِرَ
- اور تم خبردار کرو
- يَوْمَ
- دن سے
- ٱلْجَمْعِ
- جمع ہونے کے
- لَا
- نہیں
- رَيْبَ
- کوئی شک
- فِيهِ
- اس میں
- فَرِيقٌ
- ایک گروہ ہوگا
- فِى
- میں
- ٱلْجَنَّةِ
- جنت
- وَفَرِيقٌ
- اور ایک گروہ ہوگا
- فِى
- میں
- ٱلسَّعِيرِ
- دوزخ
اسی طرح ہم نے آپ کی طرف عربی قرآن کی وحی کی ہے تاکہ آپ مکہ والوں کو اور اس کے آس پاس کے لوگوں کو خبردار کردیں اور جمع ہونے کے دن سے جس کے آنے میں کوئی شک نہیں ڈرا دیں۔ ایک گروه جنت میں ہوگا اور ایک گروه جہنم میں ہوگا.
42:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی