سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 6
-
وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ اللَّهُ حَفِيظٌ عَلَيْهِمْ وَمَا أَنْتَ عَلَيْهِمْ بِوَكِيلٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ جنہوں نے
- ٱتَّخَذُوا۟ مِن
- بنالیے
- دُونِهِۦٓ
- اس کے سوا
- أَوْلِيَآءَ
- کچھ دوست۔ سرپرست
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- حَفِيظٌ
- نگہبان
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَنتَ
- آپ
- عَلَيْهِم
- ان پر
- بِوَكِيلٍ
- حوالہ دار
اور جن لوگوں نے اس کے سوا دوسروں کو کارساز بنالیا ہے اللہ تعالیٰ ان پر نگران ہے اور آپ ان کے ذمہ دار نہیں ہیں.
42:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی