سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 5
-
تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْ فَوْقِهِنَّ ۚ وَالْمَلَائِكَةُ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيَسْتَغْفِرُونَ لِمَنْ فِي الْأَرْضِ ۗ أَلَا إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- تَكَادُ
- قریب ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتُ
- آسمان
- يَتَفَطَّرْنَ
- کہ پھٹ پڑیں
- مِن
- سے
- فَوْقِهِنَّ
- اپنے اوپر (سے)
- وَٱلْمَلَٰٓئِكَةُ
- اور فرشتے
- يُسَبِّحُونَ
- وہ تسبیح کررہے ہیں
- بِحَمْدِ
- ساتھ حمد کے
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب کی
- وَيَسْتَغْفِرُونَ
- اور وہ بخشش مانگتے ہیں
- لِمَن
- واسطے ان کے جو
- فِى
- میں ہیں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- أَلَآ
- خبردار
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- هُوَ
- وہ
- ٱلْغَفُورُ
- غفور
- ٱلرَّحِيمُ
- رحیم ہے
قریب ہے آسمان اوپر سے پھٹ پڑیں اور تمام فرشتے اپنے رب کی پاکی تعریف کے ساتھ بیان کر رہے ہیں اور زمین والوں کے لیے استغفار کر رہے ہیں۔ خوب سمجھ رکھو کہ اللہ تعالیٰ ہی معاف فرمانے واﻻ رحمت واﻻ ہے.
42:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی