سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 9
-
أَمِ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ۖ فَاللَّهُ هُوَ الْوَلِيُّ وَهُوَ يُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- أَمِ
- یا
- ٱتَّخَذُوا۟ مِن
- انہوں نے بنا رکھا ہے
- دُونِهِۦٓ
- اس کے سوا
- أَوْلِيَآءَ
- کچھ سرپرست
- فَٱللَّهُ
- پس اللہ تعالیٰ
- هُوَ
- وہی
- ٱلْوَلِىُّ
- سرپرست ہے
- وَهُوَ
- اور وہ
- يُحْىِ
- زندہ کرے گا
- ٱلْمَوْتَىٰ
- مردوں کو
- وَهُوَ
- اور وہ
- عَلَىٰ
- پر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز
- قَدِيرٌ
- قدرت والا ہے
کیا ان لوگوں نے اللہ تعالیٰ کے سوا اور کارساز بنالیے ہیں، (حقیقتاً تو) اللہ تعالیٰ ہی کارساز ہے وہی مُردوں کو زنده کرے گا اور وہی ہر چیز پر قادر ہے.
42:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی