سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 40
-
وَجَزَاءُ سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِثْلُهَا ۖ فَمَنْ عَفَا وَأَصْلَحَ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَجَزَٰٓؤُا۟
- اور بدلہ
- سَيِّئَةٍ
- برائی کا
- سَيِّئَةٌ
- برائی ہے
- مِّثْلُهَا
- اس جیسی
- فَمَنْ
- پس جو کوئی
- عَفَا
- درگزر کرجائے
- وَأَصْلَحَ
- اور اصلاح کرے
- فَأَجْرُهُۥ
- تو اجر اس کا
- عَلَى
- زمہ ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- لَا
- نہیں
- يُحِبُّ
- محبت کرتا
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالموں سے
اور برائی کا بدلہ اسی جیسی برائی ہے ، اور جو معاف کر دے اور اصلاح کرلے اس کا اجر اللہ کے ذمے ہے، (فی الواقع) اللہ تعالیٰ ﻇالموں سے محبت نہیں کرتا.
42:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی