سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 39
-
وَالَّذِينَ إِذَا أَصَابَهُمُ الْبَغْيُ هُمْ يَنْتَصِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- إِذَآ
- جب
- أَصَابَهُمُ
- پہنچتی ہے ان کو
- ٱلْبَغْىُ
- کوئی زیادتی
- هُمْ
- وہ
- يَنتَصِرُونَ
- بدلہ لیتے ہیں
اور جب ان پر ﻇلم (و زیادتی) ہو تو وه صرف بدلہ لے لیتے ہیں.
42:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی