سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 41
-
وَلَمَنِ انْتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهِ فَأُولَٰئِكَ مَا عَلَيْهِمْ مِنْ سَبِيلٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَمَنِ
- اور جو کوئی
- ٱنتَصَرَ
- بدلہ لے
- بَعْدَ
- بعد
- ظُلْمِهِۦ
- اس کے ظلم کے
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ
- مَا
- نہیں ہے
- عَلَيْهِم
- ان پر
- مِّن
- کوئی
- سَبِيلٍ
- راستہ
اور جو شخص اپنے مظلوم ہونے کے بعد (برابر کا) بدلہ لے لے تو ایسے لوگوں پر (الزام کا) کوئی راستہ نہیں.
42:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی