سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 36
-
فَمَا أُوتِيتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَمَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ وَمَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰ لِلَّذِينَ آمَنُوا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَمَآ
- پس جو بھی
- أُوتِيتُم
- دیے گئے تم
- مِّن
- کوئی
- شَىْءٍ
- چیز
- فَمَتَٰعُ
- تو سامان ہے
- ٱلْحَيَوٰةِ
- زندگی کا
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- وَمَا
- اور جو
- عِندَ
- پاس ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- وَأَبْقَىٰ
- اور زیادہ باقی رہنے والا ہے
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَعَلَىٰ
- اور پر
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب
- يَتَوَكَّلُونَ
- وہ توکل کرتے ہیں
تو تمہیں جو کچھ دیا گیا ہے وه زندگانی دنیا کا کچھ یونہی سا اسباب ہے ، اور اللہ کے پاس جو ہے وه اس سے بدرجہ بہتر اور پائیدار ہے، وه ان کے لیے ہے جو ایمان ﻻئے اور صرف اپنے رب ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں.
42:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی