سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 37
-
وَالَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ وَإِذَا مَا غَضِبُوا هُمْ يَغْفِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- يَجْتَنِبُونَ
- جو بچتے ہیں۔ اجتناب کرتے ہیں
- كَبَٰٓئِرَ
- بڑے
- ٱلْإِثْمِ
- گناہوں سے
- وَٱلْفَوَٰحِشَ
- اور بےحیائی کی باتوں سے
- وَإِذَا مَا
- اور جب
- غَضِبُوا۟
- وہ غضب ناک ہوتے ہیں
- هُمْ
- تو وہ
- يَغْفِرُونَ
- درگزر کرجاتے ہیں۔ معاف کرجاتے ہیں
اور کبیره گناہوں سے اور بے حیائیوں سے بچتے ہیں اور غصے کے وقت (بھی) معاف کردیتے ہیں.
42:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی