سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 35
-
وَيَعْلَمَ الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آيَاتِنَا مَا لَهُمْ مِنْ مَحِيصٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَعْلَمَ
- اور جان لیں گے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يُجَٰدِلُونَ
- جو جھگڑتے ہیں
- فِىٓ
- میں
- ءَايَٰتِنَا
- ہماری آیات
- مَا
- نہیں
- لَهُم
- ان کے لیے
- مِّن
- کوئی
- مَّحِيصٍ
- بچنے کی جگہ۔ جائے پناہ
اور تاکہ جو لوگ ہماری نشانیوں میں جھگڑتے ہیں وه معلوم کرلیں کہ ان کے لیے کوئی چھٹکارا نہیں.
42:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی