سورۃ 42 الشورى (مشورے), آیت 34
-
أَوْ يُوبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوا وَيَعْفُ عَنْ كَثِيرٍ
لفظ کا ترجمہ
- أَوْ
- یا
- يُوبِقْهُنَّ
- ہلاک کردے ان کو
- بِمَا
- بوجہ اس کے
- كَسَبُوا۟
- جو انہوں نے کمائی کی
- وَيَعْفُ
- اور وہ معاف کردیتا ہے۔ درگزر کرتا ہے
- عَن
- سے
- كَثِيرٍ
- بہت سی چیزوں
یا انہیں ان کے کرتوتوں کے باعﺚ تباه کردے ، وه تو بہت سے خطاؤں سے درگزر فرمایا کرتا ہے.
42:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی